Middle January

ہمدرد نونہال اسمبلی (مقابلۂفنِ خطابت)

ہمدرد نونہال اسمبلی ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں طلبہ کی صلاحیتوں کو برؤے کار لانے کے لیے بہترین مواقع فراہم کیے جاتے ہیں ۔ایک ایسا ہی موقع ہمدرد پبلک اسکول مڈل سیکشن اور سینئر سیکشن کے تمام طلباوطالبات کو دیاگیا  جس میں ایک سے زائد مختلف مراحل میں طلبہ کی تحریری اور تقریری صلاحیتوں کو جانچا گیا .ان تمام مراحل کا آغاز بتاریخ ۱۰ جنوری ۲۰۲۳ سے ہوا جس میں کل ۳۷ طلبہ کی تحریریں موصول ہوئیں جس میں سے ۲۷ بہترین تحریروں کو منتخب کر کے انکی تقریری صلاحیتوں کو جانچا گیا اور ۱۰ بہترین مقررین کا  انتخاب  کیا گیا اور بتاریخ ۳۱ جنوری ۲۰۲۳ کو  اسی سلسلے کے آخری مرحلے کا انعقاد کیا گیا اور ہمدرد نونہال اسمبلی کے تین عہدوں (اسپیکر ،قائد ایوان ،قائد حزب اختلاف) کے لیے بہترین صلاحیت کے حامل طلباوطالبات کو منتخب کیا گیا اور نتائج کی بنیاد پر مبین مغل اور رامین خان  اسپیکر حسان بن ارسلان قائد ایوان جبکہ نبیہہ جمال قائد حزب اختلاف قرار پائیں اور منصفین کے فرائض مس فریدہ مس رفعت اور مس سدرہ نے  انجام دیۓ جب کہ  مہمان خصوصی کے فرائض انجام دیۓ  صدر ہمدرد فاؤنڈیشن محترمہ سعدیہ راشد صاحبہ نے اس کے علاوہ  ڈاکٹر ثنا غوری صاحبہ  ہمدرد پبلک اسکول کے تمام صدر مدرسین (میڈم ماریہ ،میڈم نبیلہ،میڈم فریحہ ) سر خالد اور  مس حفصہ نے بھی شرکت کی اور بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔

Photographic Images & Matter Japanese Prints of 1970’s

On Thursday, 26th January2023, students of Hamdard Public School and Hamdard Village School visited The Consulate-General of Japan at Karachi to attend the exhibition, Photographic Images & Matter – Japanese Prints of 1970s.

The exhibition focused on the work of fourteen artists who worked on print expressions from the world of 1970 and developed a print movement in the world of Japanese contemporary art. The exhibition was divided into two sections: “An Age of Photographic Images,” which focused on the use of photographic images in the print medium, and “Images of Autonomous Matter,” which focused on works that were shaped by the

Leave a Reply